the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔30اگسٹ(اعتماد نیوز) تلگو دیشم پارٹی کے سینئر لیڈر تومالا ناگیشور راؤ ‘ تلگو دیشم ایم ایل سی بالی نینی‘ ضلع کھمم کے تلگو دیشم پارٹی کے صدر کونڈا بالا ‘ زیڈ پی چیرپرسن کویتا‘ ڈی سی بی سی چیرمن وجئے بابو نے تلگو دیشم پارٹی سے مستعفی ہوتے ہوئے پارٹی کو زبردست جھٹکا دیا۔ یہ



تمام قائدین تلگو دیشم پارٹی کے لئے ضلع کھمم میں اہم مانے جاتے تھے۔ چنانچہ آج تومالا ناگیشور نے استعفی دے دیا جسکے ساتھ ہی ان تمام قائدین نے اپنے استعفوں کو اے پی کے چیفمنسٹر این چندرا بابو نائیڈو کو روانہ کر ددیا۔ذرائع کے مطابق وہ 5ستمبر کو جلد تلنگانہ کی حکمران پارٹی ٹی آر ایس میں شامل ہونگے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.